: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 نومبر (یو این آئی) انڈر ورلڈ پر مبنی فلم سلطان مرزا کا فرسٹ لک ریلیز کر دیا گیا ہے۔
ہدایتکار اقبال بخش نے ایک وقت لکھنو پر راج کرنے والے انڈر ورلڈ ڈان سلطان مرزا پر مبنی فلم سلطان مرزا بنائی ہے جس
کا پہلا لک پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
عقاب انٹر نیشنل، ریڈ کنگ فلم پروڈکشنز پر ز نٹس اس فلم کے پروڈیوسر حمایت علی ہیں۔ یہ فلم شان پر فارمنگ گروپ، آر آر رو کڑے پروڈکشن اور وی جی فلمز انٹر نیشنل کے بینر ز تلے تیار کی گئی ہے۔