: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) اگر آپ نے رنویر سنگھ کی فلم 'سمبا' دیکھی ہوگی تو آپ کو یاد ہوگا کہ فلم کے آخر میں اکشے کمار پولیس آفیسر کی ڈریس میں نظر آتے ہیں، اس فلم میں انکا نام سوریہ ونشی بتایا گیا
تھا اور یہی روہت شیٹی کی اگلی فلم ہے، اکشے کمار کی اس فلم کا فرسٹ لک آج جاری کیا گیا ہے، اب یہ فرسٹ لک سوشل میڈیا پر suryavanshi کے نام سے وائرل ہونا شروع ہوگیا ہے، یہ فلم اگلے سال 2020 میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی.