the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی/4مارچ(ایجنسی) انیل کپور، کنال كھیمو، آدتیہ رائے کپور،دیشا پٹاني اپنی اگلی ایکشن تھریلر فلم ملنگ میں ساتھ نظر آئیں گے، اس فلم کے سبھی اداکار نے اپنے انسٹاگرام پیج پر فلم کی اسٹارکاسٹ کا فرسٹ لک شیئر کیا ہے، ڈائریکٹر موہت سوری نے بھی سوشل مییا پر اس فلم کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ یہ فلم اگلے سال ویلنٹائن ڈے پر ریلیم ہوگی، فلم ایکشن، ڈرامہ، اور پاگلپنتی سے بھرپور ہوگی.
دیشا ، آدیتہ اور کنال نے انسٹاگرام پر اپنے اس لک کو شیئر کیا تو انیل کپور نے بھی ایک فوٹو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا، ایکساتھ ہم لوگ ملنگ ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.