the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/19مارچ(ایجنسی) مشہور اداکارہ ارملا ماتونڈکر بالی ووڈ میں واپسی کررہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کئی برسوں سے فلموں سے دور رہی ہیں۔ اب وہ فلموں میں کم بیک کررہی ہیں۔ وہ جلد ہی فلم بلیک میل میں اسپیشل نمبر کرتی نظر آئیں گی۔ فلم ڈائریکٹر ابھینے یادو نے بتایا کہ



فلم میں ارملا ایک اسپیشل رو ل کرتی نظر آئیں گی۔


یہ فلم میاں بیوی کی ازدواجی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں شوہر کا کردار عرفان خان ادا کررہے ہیں۔ فلم میں ارملا کے آنے سے ایک ٹوئیسٹ آجاتا ہے اور ا س کے بعد عرفان خان انہیں بلیک میل کرنے لگتے ہیں۔ حالانکہ یہ راز کئی لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے اور وہ لوگ عرفان خان کو بلیک میل کرنے لگتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.