the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سپول 30 مارچ ( یواین آئی) بہار میں سپول ضلع کے پپر ا تھانہ علاقہ کے رتولی گاﺅں میں لاک ڈاﺅن کے باوجو د فلم کی شوٹنگ کرنے کے ایک معاملے میں فلم ساز سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کاحکم دیا گیاہے



۔

سپول کے پولیس سپرنٹنڈنٹ منو ج کمار نے آج یہاں بتایاکہ اطلاع ملی تھی کہ کورونا وائرس سے انفیکشن کے بعد ملک بھر میں لا ک ڈان کیا گیا ہے ۔

اس کے باوجود بھی رتولی گاﺅں میں ایک بھوجپوری فلم کی شوٹنگ کی جارہی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.