: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) اداکارہ روینا ٹنڈن -raveena-tandonمشکل میں پھنس گئیں ہیں دراصل، 'نو کیمرہ زون' میں شوٹنگ کے لئے اداکارہ کے خلاف ایک ایف آئی کو درج کیا گیا ہے. ان کے خلاف یہ شکایت بھونیشور میں واقع لنگراج مندر کے مینیجر کی طرف سے درج کی گئی ہے. دراصل، روینا نے ایک اشتہار کے لئے بھوننیشور میں
واقع لنگراج مندر پہنچی تھی. یہاں اندر کیمرہ لے جانا سخت منع ہے۔ باوجود روینا ڈنڈن نے نہ صرف اندر شوٹنگ کی’ بلکہ تصویریں بھی کھینچائی.
حالانکہ اس معاملے میں ابھی تک روینا کی طرف سے کسی کا کوئی بیان نہیں آیا ہے، مندر کے مینجر نے معاملے میں سخت قدم اٹھاتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے.