the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،17 اکتوبر(یواین آئی) اداکار متھن چکرورتی کے بیٹے مہاکاشے کے خلاف عصمت دری اور اس کیس کو خارج کرنے کی دھمکی دینے کے الزام میں رپورٹ درج کی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وہ 2015 سے مہاکشے کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھی اور اس کی والدہ نے دونوں کی شادی کا وعدہ کیا



تھا۔
گزشتہ چار برسوں سے مہاکشے کے اس کے ساتھ جسمانی تعلقات تھے ۔
حاملہ ہونے پر اسقاط حمل کرانے کے لئے اس پر دباؤ ڈالا گیا ، لیکن اس کے انکار کئے جانے پر اسے کچھ گولیاں دی گئیں جس سے حمل ساقط ہوگیا۔

اپنی شکایت میں متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ اداکارکی اہلیہ یوگیتا بالی نے بھی اس کے کیس کو خارج کرنے کی دھمکی دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.