: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/یکم فروری(ایجنسی) اداکار-فلم ساز ستیش کوشیک کی پہلی ہریانوی فلم چھوریاں چھوروں سے کم نہیں ہوتی Choriyan Choron Se Kam Nahi Hoti اٹھ مارچ کو ریلیز ہوگی، فلم کی ریلیز کی تاریخ جمعرات کو ایک بیان کے ذریعہ سے جاری کی گئی ، ستیش کوشک نے کہا کہ میں نے اپنا
بچپن ہریانہ میں گذارا ہے اور میں لڑکیوں کی طرف سے سامنا کیے جانے والے مسئلہ سے آگہ ہوں، ہم نے ایک جذباتی فلم بنائی ہے اور یہ ایک سچے واقع پر مبنی ہے، ستیش نے اس ہریانوی فلم میں کردار بھی نبھایا ہے اور اسے بنایا بھی ہے فلم ہریان می صنفی عدم مساوات پر روشنی ڈالتا ہے.