the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22مارچ (ذرائع) نامور مصنف اور فلمساز ساگر سرحدی کا اتوار کی دیر  رات انتقال ہوگیا- ساگر سرحدی 88 سال کے تھے، سرحدی نے اپنے گھر پر آخری سانس لی-
انکے



بھتیجے فلم ساز رمیش تلوار نے اس بات کی معلومات دی، بتادیں کہ ساگر سرحدی کبھی کبھی، سلسلہ، اور بازار جیسی فلموں کی اسکرپٹ لکھی ہے-
افراد خاندان کے مطابق کافی وقت سے بیمار تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.