: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی: 27 اگست (یو این آئی) فلمساز مہیش مانجریکر کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے کر 35 کروڑ روپیوں کا مطالبہ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ شخص خود کو انڈر ورلڈ گروہ
اور ابو سلیم سے وابستہ بتا کر، رقم ادا نہ کرنے پر مہیش مانجریکر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا تھا۔
تاہم, گرفتاری کے بعد یہ واضح ہوا کہ، ملیند تولاسکر نامی اس شخص کا کسی بھی انڈر ورلڈ گینگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔