: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 24 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اور مراٹھی فلم اداکارہ سیما آردیو کا طویل علالت کے بعد یہاں انتقال ہو گیا، خاندانی ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ وہ 81 برس کی تھیں۔ سیمادیو (81) الزائمر کی بیماری اور دیگر عوارض میں مبتلا تھیں۔ انہوں نے آج صبح ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔
ان کے شوہر رمیش دیوا ایک
معروف اداکار ہیں اور ان کے دو بیٹے اجنکیا اور ابھینے میں سے ایک اجنکیا اداکار اور ابھینے ڈائریکٹر ہیں۔
اداکار و سیما ممبئی میں پیدا ہو ئیں اور ان کا اصل نام نلنی صراف تھا۔ انہوں نے ہندوستانی فلم انڈسٹری کے بلیک اینڈ وائٹ سے لے کر رنگین دور تک چھ دہائیوں پر محیط کیریئر میں لگ بھگ 90 ہندی اور مراٹھی فلموں میں کام کیا۔