the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/7جنوری(ایجنسی) پچھلے کچھ وقت سے شاہ رخ کی آنے والی فلم سارے جہاں سے اچھا کو لیکر کئی طرح کی خبریں آرہی ہیں، خبر ہے کہ چاند پر قدم رکھنے والے پہلے ہندوستانی راکیش شرما پر مبنی اس بائیوپک پر شاہ رخ اسی سال کام شروع کردیں گے، لیکن آخر اس فلم میں شاہ رخ کی ہیروئین کون ہوگی، اس پر خبر ہے کہ دنگل میں عامر خان کی بیٹی بن چکی اور ٹھگس آف ہندوستان میں انکے ساتھ رومانس کرتی نظر آچکی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ اب اس فلم میں شاہ رخ کے ساتھ رومانس کرتی نظر آسکتی ہے-
میڈیا میں آرہی خبروں کی مانیں تو فلم کے ہدایت کار اب بھی اس فلم میں شاہ رخ کی لیڈنگ لیڈی کون ہوگی اسے ڈھونڈ رہے ہیں.

fatima

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.