: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ میں جن اسٹارس کے ساتھ فلم کرنا کسی بھی اسٹار کا خواب ہوتا ہے Fatima Sana Shaikh فاطمہ ثنا شیخ کے لیے ایسی فلمیں ملنا جیسے قسمت کا کھیل ہے، پچھلی دو فلموں میں جہاں فاطمہ نے بالی ووڈ کے اسٹار عامر خان کے ساتھ کام کیا تو اب فاطمہ کے ہاتھ ایک اور بڑے اسٹار کی فلم لگ چکی ہے، جی ہاں فاطمہ سیف علی خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے والی ہے-
اس آنے والی فلم کا آفیشل اعلان بھی ہوچکا ہے، خاص بات یہ ہے کہ پہلی فلم میں کشتی ، دوسری میں ایکشن کرنے والی فاطمہ اس فلم میں سب کو ڈرانے کی تیاری میں ہے، جی ہاں اس فلم میں یہ دنگل گرل " Bhoot Police بھوت پولیس" بن کر سیف علی خان اور مرزا پور فیم علی فضل کی خبر لینے والی ہے، اس فلم کی معلومات دیتے ہوئے فاکس اسٹار اسٹوڈیو اور ٹریڈ انالسٹ ترن آدرش نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شیئرکی ہے.