the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ میں ایک بار پھر سے شادیوں کا سیزن شروع ہونے والا ہے، اپنے رشتے پر خاموشی رہنے والے Farhan Akhtar فرحان اختر نے آخر کار اپنی شادی کا اعلان کردیا ہے، فرحان مشہور ماڈل shibani dandekar شبینا ڈانڈیکر کو ڈیٹ کررہے تھے لیکن دونوں نے اس رشتے پر کوئی بیان نہیں دیا تھا، ایک ٹاک شو کے



دوران فرحان نے بتایا کہ وہ اپریل -مئی میں شیبنا کے ساتھ شادی کرلیں گے.
اداکارہ بھومی پیڈنیکر کے ساتھ ایک ٹاک شو میں فرحان نے اپنی شادی کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں پتہ نہیں ہے لیکن وہ  اپریل یا پھر مئی میں شادی کرسکتے ہیں، بتادیں کہ فرحان اور شبینا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی فوٹو شیئر کرتے رہتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.