: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 13 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی ماضی کی اداکارہ ناظمہ ممبئی میں انتقال کر گئیں ، 77 برس کی اداکارہ کے پسماندگان میں دو بیٹے ہیں ناظمہ نے متعدد فلموں میں ہیروئین کارول ادا کیا اور ہیرو کی بہترین بہن اور دوست کا کردار ادا کیا اور ایک وقت میں فلموں میں پسندیدہ بہن تھیں اپنے انداز اور چرب زبانی کے ساتھ سکرین پر موجود گی
، تاثراتی آنکھوں اور قدرتی پر فارمنس سے ناظمہ نے 1960 اور 1970 کی دہائیوں کی فلموں میں اپنے بہت سے کرداروں کو زندہ و جاوید بنا دیا۔ وہ بہت سی فلموں میں نظر آئیں۔ جن میں آرزو (1965)، نشان (1965)، آئے دن بہار کے (1966)، عورت (1967)، راجہ اور رنک 1968)، ڈولی (1969)، انجانا (1969)، ابھینسیتری (1970)، بے ایمان اور( 1969 شامل ہیں۔ (1973)، اور پر یم نگر (1974) میں بھی دیکھی گئیں۔