the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جون(ایجنسی) مشہور تلگو اداکارہ اور فلم ساز جی-وجے نرملا vijaya-nirmala کا جمعرات کو انتقال ہوگیا- انکے بیٹے نریش نے اس خبر کی تصدیق کی ہے- وہ 75 سال کی تھی، مشہور تلگو اداکار نریش نے اپنی ماں کے انتقال کی



معلومات ٹیوٹر کے ذریعہ دی-
نریش نےٹیوٹ کیا، مجھے آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے غم ہے کہ میری ماں سینئر فنکار، فلم ساز، اور اداکارہ اے وجے نرملا کا انتقال آج صبح ہوگیا- 27 جون کو حیدرآباد کے کانٹینٹل ہاسپٹل میں بیماری کی وجہ سے ہوا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.