the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،1 ستمبر(یواین آئی) مشہور ومعروف اداکارہ اور مرحوم اداکار اور شہنشاہ جذبات کہے جانے مرحوم دلیپ کمار کی شریک حیات سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہو گئی ہےاور انہیں ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج انہیں آئی سی میں منتقل کیا گیا ہے،تین روز قبل ہائی بلڈ پریشر کی



شکایت کے بعد اسپتال لایا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ایک طبی ٹیم ان کی خصوصی نگرانی کررہی ہے اور ماہر ڈاکٹروں کی مدد کی جارہی ہے۔

سائرہ بانو نے 1960اور 1970 کے عشرے میں ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور وہ اپنی خوبصورتی اور نخرے اور تنک مزاج انداز کی وجہ سے پسند کی جاتی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.