: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 28 جولائی (یو این آئی) اندھا دھند، جانی، غدار، بلیٹ راجہ اور دیگر نامور فلموں کے ایکشن ڈائریکٹر پرویز خان کا حرکت قلب بند ھونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔
55 سالہ پرویز خان کی کل
اچانک طبعیت خراب ہوگئی تھی جسکے بعد انھیں ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن انھیں ابتدائی علاج کے بعد مردہ قرار دیا گیا ۔
ان کےایک دوست کے مطابق وہ بالکل ٹھیک ٹھاک اور صحتمند تھے۔