the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 24 جولائی (یو این آئی ) ماحولیات کو بچانے کی مہم میں سرگرم بالی وڈ اداکار رندیپ ہڈا کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تحفظات کے لئے سبھی کو ساتھ آنے کی ضرورت ہے۔

رندیپ ہڈا کو امید ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد جب لوگ اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سرانجام دینا شروع کریں گے تو وہ اپنے سیارے کو بھی صحت مند بنانے کے لئے اپنا کردار محسوس کریں گے ۔
رندیپ ’ ری اسٹارٹ ریسپانسبل‘ نامی ایک مہم کا حصہ ہیں۔

رندیپ ہڈا نے کہا ’’یہ مہم میرے دل کے بہت قریب ہے ، کیونکہ ہم لوگوں سے کوئی ایسا عہد لینے کو نہیں کہہ



رہے ہیں جس کا کوئی خاص نتیجہ نہ ملے۔
ہماری مہم کا مقصد لوگوں کو ایسے اقدامات اٹھانے کے لئے حوصلہ افزا کرنا ہے جو ان کی روزمرہ کی زندگی میں آسانی سے شامل ہوسکتے ہیں اور ماحولیات پر ان چھوٹے چھوٹے اقدامات کا مجموعی طورپر بہت زیادہ اثر ہو گا۔
ہم سبھی کو اس کی ضرورت ہے تاکہ ہم بہتر ہوا اور پانی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آلودگی کو کم کریں۔
ہم پودوں اور حیوانیات کے ساتھ اس سیارہ کا حصہ ہیں۔
اگر ہم سب اس حقیقت کا احترام کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں تو مجھے یقین ہے کہ ہمارا کل بہتر ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.