: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) اطلاعات و نشریات کی وزارت نے اب ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ایک نیا سیکشن قائم کیا ہے جس کا نام 'بہترین ڈیبیو انڈین فلم سیکشن 2024' ہے تاکہ ہندوستانی نوجوان فلم سازوں/ ہدایت کاروں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے-
یہ اطلاع آج یہاں وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں دی گئی۔ واں انٹر
نیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی)۔20،2024 نومبر سے 5528 نومبر 2024 تک گوا میں منعقد ہو گا۔ اس تقریب کے ساتھ بیسٹ ڈیبیو انڈین فلم سیکشن 2024 کا آغاز کیا جا رہا ہے اور بیسٹ ڈیبیو انڈین فیچر فلم کے لیے 5 لاکھ روپے کا ایوارڈ اور
ایک سر ٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ اس سیکشن کے لیے اندراجات اب 23 ستمبر تک فلم فیسٹیول کے پورٹل پر آن لائن جمع کیے جا سکتے ہیں۔