the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 22 اگست (یواین آئی) بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا ڈرامہ سیریز آشرم 2 میں بابی دیول کے ساتھ کام کرتے ہوئے نظرآسکتی ہیں۔

پرکاش جھا کی کرائم ڈرامہ سیریز آشرم 2 میں بابی دیول کے پرچارک کا کردار ادا کریں گی ، جو سماج کے



پسماندہ طبقے کے مسیحا کے طور پر ان کی شبیہ بنانے میں ان کی مدد کرے گی۔

بتایا جارہا ہے کہ فلم آشرم 2 کی شوٹنگ 10 ستمبر کو جے پور میں شروع ہونے والی ہے ، جس کے بعد ٹیم بھوپال روانہ ہوگی ، جہاں شوٹنگ نومبر کے پہلے ہفتے تک متوقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.