the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 05 جون (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ ایشا گپتا فلم دھمال 4، میں اجے دیوگن کے ساتھ دھوم مچاتی نظر آئیں گی۔ 
بالی ووڈ کی گلیمرس اور باصلاحیت اداکاراؤں میں شامل ایشا گپتا ایک بار پھر بڑے پردے پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں۔ 
اس بار وہ کامیڈی سے بھر پور مشہور فلم دھمال 4 میں نظر آئیں گی۔ 
اندر کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ایشا گپتا اجے دیوگن کے ساتھ ایک اہم کردار میں نظر



آئیں گی۔ 
یہ جوڑی اس سال کی سب سے دلچسپ کا سٹنگ سمجھی جارہی ہے۔ 
اپنی خوبصورتی ، پر اعتماد اسکرین موجود گی اور شاندار اداکاری کے لیے مشہور ایشا اب دھمال یونیورس میں ایک نئی چمک لے کر آرہی ہیں۔ 
دھمال 3 میں ان کے انداز اور جو شیلے کردار کو ناظرین نے بہت پسند کیا تھا۔ 
اب وہ دھمال 4 میں واپسی کر رہی ہیں۔ 
اس بار ان کا کردار اور بھی جرات مندانہ اور کہانی میں مرکزی کردار ادا کرنے والا ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.