the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) اداکارہ ایشا گپتا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پہلی ایرانی فلم 'ڈیولس ڈاؤٹر' میں کام کا لطف لے رہی ہیں اور یہ انکے لیے بے حد شاندار تجربہ ہے.ایشا ایک مہینے سے ممبئی میں شوٹنگ کررہی ہیں، وہ اپریل میں اس کی شوٹنگ کریں گی اور زیادہ تر مناظر کی شوٹنگ مڈ آئی لینڈ میں



ہوگی، وہ ghorban mohammadpour کے ساتھ کام کرنے پر خوش ہے- سلام ممبئی اسحاق ممبئی میں ایک ماہ کے لئے شوٹنگ کر رہی ہے. 

ایشا نے کہا میں فلم "Devil's Daughter' میں ghorban mohammadpour کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے پر فخر محسوس کررہی ہوں. میں انکی فلموں کی دیوانی ہوں، اور اب مجھے انکے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.