the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10جون(ایجنسی) بالی ووڈ میں سال 2019 میں اپنی اداکاری سے دھماکہ کرنے والے ایکٹر وکی کوشل کے ہاتھ کئی بڑے بینر کی فلمیں ہیں- انہی میں سے ایک ڈراونی فلم "بھوت" کاپہلا پوسٹر لانچ کردیا گیا ہے- بھانو پرتاپ سنگھ کے ڈائریکشن میں بننے جارہی اس فلم کو کرن جوہر پرڈویوس کررہے ہیں- بتادیں کہ وکی کوشل نے اپنے چار سال کے اداکاری کے کیریئر میں



اپنی الگ پہنچان بنا لی ہے- وکی کی "راضی" " سنجو" اور اڑی" دی سرجیکل اسٹرائیک ہٹ ہونے کے بعد اب انکی گنتی بہترین ایکٹرس کی لسٹ میں کی جانے لگی ہے-
وکی کوشل اور کرن جوہر نے فلم کے پوسٹر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے- اس فلم میں وکی کے ساتھ بھومی پیڈنیکر بھی نظر آئیں گی- وکی نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اصلیت سے زیادہ آپ کو کوئی نہیں ڈرا سکتا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.