the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3اکتوبر(ایجنسی)کامیڈی فلموں سے بالی ووڈ میں اپنی پہنچان بنانے والے اداکار ورون شرما کا کہنا ہے کہ فلم فیری ڈے میں وہ گویندہ کے سامنے کامیڈی کرتے وقت کافی ڈرے ہوئے تھے، ورون نے کہا کہ وہ ہیرو نمبر 1 اداکار کی فلمیں دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں، اس لیے انکے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب جیسا ہے.

ورون نے کہا، گویندہ کے ساتھ فلم کرنا، میرے لیے چیلنج بھرا تھا، مجھے پتہ تھا کہ وہ ایک ایسے تجربہ ہوگا جس سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اپنے



بچوں کو بتا پاؤنگا کہ میں نے گویندہ کے ساتھ فلم کی ہے، میں انکے ساتھ فلم کرتے وقت کافی ڈرا ہوا تھا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.