the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی)  جموں اور کشمیر میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہوئے حملے میں 45 جوان شہید ہوگئے، اہلکاروں نے بتایا کہ دو زخمی جوانوں کے دم توڑنے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 45 ہوگئی، وہیں 38 جوان زخمی ہے، پلوامہ ضلع میں سرینگر -جموں شاہرہ پر یہ حملہ جمعرات 3 بجے کے پاس ہوا، 
اری کے بعد جموں کشیمر کے پلوامہ میں ہوئے حملے کو لیکر پورا بالی ووڈ صدمے میں ہے، اس حملے پر آر مادھون، رنبیر سنگھ، اکشے کمار، پرینکا چوپڑا، عالیہ بھٹ، سلمان خان، انوشکا شرما، سوارا بھاسکر ، انوپم کھیر، ورون دھون ، ارجن کپور، شردھا کپور، فرحان اختر، کرن جوہر، سونم کپور، تاپسی پننو، ایوشمان کھرانا، وکی کوشل ، امیتابھ بچن وہ دیگر ہستیوں نے اپنے اپنے تبصرے ٹیوٹر پر دیے ہیں-




src="https://scontent-sin2-2.xx.fbcdn.net/v/t1.15752-9/51899627_2017877171599170_676024240322904064_n.jpg?_nc_cat=105&_nc_eui2=AeF3XTHRIKafP1LuKY-UX1oEdcn_kr7qg38Uh2iEXnxIsFpNwE2_3LlJem1fUoDgRjtY_wYKyLgOs9hT7TFGdBL1xzYev0p8ovyWaYH2nBw2Mw&_nc_ht=scontent-sin2-2.xx&oh=9c15e09e5abe6412f99f6fdba4b2776e&oe=5CF804ED" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 480.85px;">






اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.