the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

درشیم2 سے تبو کا لک جاری

Thu 13 Oct 2022, 18:41:10
ممبئی ،12 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تبو کی آنے والی فلم درشیم 2 سے ان کا لک جاری کردیا گیا ہے- درشیم 2 میں اجے دیوگن اور تبو مرکزی کردار میں ہیں تبو نے درشیم



میں آئی پی ایس آفسر میرا دیشمکھ کا کردار ادا کیا تھا درشیم کے سیکوئل درشیم2 میں میرا دیشمکھ اپنے بیٹے کے لیے انصاف کے لیے لڑتی نظر آئیں گی پوسٹر پر تبو بالکل سادہ نظر آرہی ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.