the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،15 مئی (ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ تبو سلمان خان اور اجے دیوگن کو اپنے خاندان کی طرح مانتی ہیں۔ سلمان اور اجے کے ساتھ تبو خاص بانڈگ شیئرکرتی ہیں۔ اس سلسلےمیں انہوں نے حال ہی میں بات کی۔ تبو نے اپنے كیرير میں نام ہی نہیں بلکہ سلمان اور اجے جیسے دوست بھی کمائے ہیں۔ تبو کا کہنا ہے کہ دونوں کے ساتھ ان کی گہری دوستی ہے۔

تبو نے کہا، 'یہ میری زندگی کے گہرے رشتے ہیں۔ یہ میری زندگی کا حصہ ہیں کیونکہ میری زیادہ



تر زندگی میرے کام سے ہی جڑی رہی ہے۔ یہ وہ لو گ ہیں جن سے میری ملاقات کام کے دوران ہوئی۔

یہ وہ لوگ ہیں جو مجھے پتہ ہے کہ کسی بھی طرح مجھے ٹوٹنے نہیں دیں گے۔ وہ میرے خاندان کی طرح ہیں۔ تبو جلد ہی فلم 'دے دے پیار دے' میں نظر آئیں گی۔ اس میں اجے دیوگن لیڈ رول میں ہیں۔ وہیں فلم 'بھارت' جس میں سلمان لیڈ رول ادا کر رہے ہیں، اس میں تبو مہمان کاکردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ 'دے دے پیار دے' 17 مئی اور فلم 'بھارت' 5 جون کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.