the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 اپریل (ذرائع) شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا شمار بالی ووڈ کی مشہور اسٹارکڈز میں ہوتا ہے۔ سہانا خان کے بارے میں جاننے کے لیے مداح بہت پرجوش ہیں۔ ان سے متعلق ہر ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے۔ اسی سلسلے میں سہانا خان کی ایک



ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سہانا کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔ سہانا کی یہ ویڈیو بالی ووڈ ببل نامی انسٹا پیج سے شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو میں سہانا مسکراتے ہوئے اور کیمرے کے سامنے پوز دیتے ہوئے بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.