the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 مئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے ’گورے گورے مکھڑے پہ‘ رقص کیا جو وائرل ہوگیا ہے  لاک ڈاؤن میں رہنے کے باوجود شلپا اپنی ویڈیو کے ذریعے سرخیوںمیں بنی ہوئی ہیں اور وہ اپنے ٹک ٹاک ویڈیو سے کافی دھوم مچا رہی ہیں۔
ان کے ویڈیو انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے ہیں۔

حال ہی میں شلپا کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیومیں شلپا ’گورے گورے مکھڑے پہ کالا ۔ کالا چشمہ‘ گانے پر زبردست انداز میں رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔
ان کے پرستار اس



ویڈیو کو بہت پسند کررہے ہیں اور اپنے ردعمل ظاہر کررہے ہیں۔

اس ویڈیو میں شلپا رقص تو کر ہی رہی ہیں لیکن ساتھ ہی وہ اپنے کالے چشمہ کے ساتھ اسٹنٹ بھی کررہی ہیں ۔ شلپا شیٹی کا یہ ٹک ٹاک ویڈیو خوب دیکھا جارہا ہے۔

شلپا جلد ہی فلم ’ہنگامہ ۔ 2 اورنکما ‘ کے ذریعہ بڑے پردے پر واپسی کررہی ہیں۔
فلم ’ہنگامہ ۔ 2 میں وہ پریش راول اور میزان جعفری کے ساتھ دکھائی دیں گی وہیں فلم نکمامیں وہ ابھیمنیوداسانی اورشرلی سیتیا کے ساتھ اہم کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.