the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،27اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ ادار کار شاہ رخ خان ان دنوں وادی کشمیر میں ڈنکی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز شاہ رخ خان پنز گام پلوامہ وارد ہوئے اور وہاں



پر فلم کی شوٹنگ کی اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد بالی ووڈ کے بادشاہ کو دیکھنے کے لئے امڑ پڑے تھے اطلاعات کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ نے جمعرات کے روز پنز گام پلوامہ میں ڈنکی فلم کی شوٹنگ کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.