the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ’’اے وطن میرے وطن‘‘ سے ڈیبیو کرنے جارہی ہیں سارہ علی خان 'اے وطن میرے وطن' میں مجاہد آزادی اوشا مہتا کے کردار میں نظر آئیں گی اے وطن میرے وطن



دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ہے یہ فلم ایمیزون پرائم پر ریلیز ہوگی  اے وطن میرے وطن کی ہدایت کاری کنن ائیر کریں گے فلم کی کہانی دراب فاروقی نے لکھی ہے قابل ذکر بات یہ ہے کہ اوشا مہتا جدوجہد آزادی کے دوران سکریٹ ریڈیو آپریٹر تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.