the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 مئی (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ سارہ علی خان نے کیدار ناتھ کے ٹرپ کی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے سارہ علی خان حال ہی میں کیدار ناتھ کے ٹرپ پر گئی تھیں سارہ نے اپنے ٹرپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں فوٹو شیئر کرتے ہوئے سارہ نے کیدار ناتھ سے انہیں ایک خوشگوار



زندگی دینے کے لئے بھی شکر یہ ادا کیا سارہ علی خان نے لکھا جب میں پہلی بار کیدار ناتھ آئی تھی تب میں نے زندگی میں کبھی کیمرے کا سامنا نہیں کیا تھا۔ یہاں تک کم ہی لوگ آپاتے ہیں اور جو آ جاتے ہیں وہ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں۔ میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں کیونکہ میں کیدار ناتھ تک پہنچ پائی ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.