the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 30 نومبر (یواین آئی) بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر روہت شیٹی سنگھم اسٹار اجے دیوگن کے ساتھ گول مال 5 بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

روہت شیٹی ان دنوں اکشے کمار کے ساتھ فلم سوريہ ونشي بنا رہے ہیں۔ روہت شیٹی اپنی ہٹ فرنچائزی گول مال پر کام کرنے جا رہے ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ روہت، اجے دیوگن کے ساتھ مل کر گول



مال 5 بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ فلم ایک نئی اور دلچسپ کہانی پر مبنی ہوگی۔ اجے دیوگن نے کہا، "روہت اور میں گول مال کی اگلی سیریزبنانے والے ہیں۔ اجے دیوگن کے علاوہ اس فلم میں ارشد وارثی، کنال كھیمو، تشار کپور، شريس تلپڑے نظر آئیں لیکن اس مرتبہ خاص بات یہ ہوگی کہ فلم میں نئے چہروں کو بھی موقع مل سکتا ہے۔ فلم کی اداکارہ کا انتخاب ابھی نہیں ہواہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.