the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو مین رہتک روشن 80 کی دہائی میں بنی فلم دی برننگ ٹرین کے ری میک میں کام کرتے نظر آئیں گے۔

سال 1980 میں ریلیز دی برننگ ٹرین میں دھرمیندر، جتیندر، ونود کھنہ، ونود مہرہ، ہیما مالنی ، پروین بابی ، نیتو سنگھ اور ڈینی کے



اہم رول تھے۔
کچھ روز پہلےجیکی بھاگنانی اور جونو چوپڑا نے اعلان کیا تھا کہ وہ دی برننگ ٹرین کا ری میک بنانے جارہے ہیں۔

اوریجنل فلم ایک ملٹی اسٹارر فلم تھی ۔
دی برننگ ٹرین کے ری میک کا اعلان کرتے وقت جیکی اور جونو نے اس کے اداکاروں کا اعلان نہیں کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.