the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) جنوبی ہند کی فلموں کے سپر اسٹار رام چرن اور جونیئر این ٹی آر کی بلاک بسٹر فلم آر آر آر 20 مئی کو ریلیز ہوگی۔

ایس ایس راجامولی کی ہدایت کاری میں بنی رام چرن اور جونیئر این ٹی آر کی فلم آر آر آر 25 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔
آر آر



آر 1100 کروڑ کا ہندسہ پار کرنے والی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندوستانی فلم بن گئی ہے۔

آر آر آر اب زی 5 پر 20 مئی کو ریلیز ہوگی۔
' اس او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر آر آر آر کو سبھی زبانوں میں ریلیز کیا جائے گا۔
جبکہ نیٹ فلکس پر یہ 20 مئی کو ہی صرف ہندی ورژن میں ریلیز ہوگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.