the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنچکولہ/13نومبر(ایجنسی) پنچکولا میں چل رہے سی ڈبلو ای ریسلنگ مقابلہ میں غیر ملکی ریسلر کے ہاتھوں راکھی ساونت کی پٹائی کی خبر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ خبروں کےمطابق، مقابلہ کے دوران راکھی کو چوٹ آئی اور انہیں اسپتال لے جاتا پڑا۔

بتا دیں کہ اتوار کے روز بگ فائٹ کے دوران خواتین ریسلروں کے بھی مقابلے ہوئے۔ غیر ملکی ریسلر ریویل نے فائٹ جیتنے کے بعد اوپن



چیلینج دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی خاتون میں دم ہے تو مجھ سے آکر لڑے، لیکن کوئی بھی تیار نہیں ہوئی۔


اس کے بعد راکھی ساونت اسٹیج پر آگئی اور خاتون ریسلر کو چیلینج دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان میں ہمت ہے تو ان کے جیسا ڈانس کر کے دکھائے۔ اس کے بعد دونوں کے بیچ مقابلہ شروع ہو گیا۔ راکھی کا ڈانس دیکھ کر لوگ ہوٹنگ کرنے لگے۔ اس دوران راکھی حریف کو چڑھاتی ہوئی نظرآئی جس سے وہ غصہ میں آ گئی اور اس نے راکھی کو اٹھا کر پٹخ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.