the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 27 جولائی (یو این آئی) ممبئی کی ایک مقامی عدالت نے منگل کو ایک سنسنی خیز فحش فلم (فحش) معاملے کے مرکزی ملزم بزنس مین راج کنڈرا کو دو ہفتوں (10 اگست) کے لئے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا



ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر کنڈرا کو منگل کے عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس نے عدالت کو بتایا کہ کنڈرا کی پولیس تحویل میں توسیع کی جانی چاہئے کیونکہ اس معاملے میں تفتیش جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.