the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 فروری (یو این آئی) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار پربھاس اور پوجا ہیگڑے کی آنے والی فلم 'رادھے شیام' کا گانا 'جان ہے میری' ریلیز ہو گیا ہے۔

’باہوبلی‘ فیم اسٹار پربھاس اور پوجا ہیگڑے کی فلم 'رادھے شیام' کا گانا 'جان ہے میری' ٹی سیریز کے یوٹیوب



چینل پر ریلیز کردیا گیا ہے۔
یہ ایک رومانوی نغمہ ہے، جس میں پربھاس اور پوجا کی لو اسٹوری دیکھنے کومل رہی ہے۔
'رادھے شیام' کا گانا جان ہے میری کو ارمان ملک نے اپنی خوبصورت آواز میں گایا ہے۔
اسے عمال ملک نے کمپوز کیا ہے۔
گانے کے بول رشمی ویراگ نے لکھے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.