the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے ڈائرکٹر انیس بزمی کا کہنا ہے کہ اکشے کمار بڑے اسٹار ہیں اور بھول بھلیاں ۔ 2 میں انہیں کیمیو کردار دینا صحیح نہیں تھا۔

اکشے کمار ، ودیا بالن اور شائنی آہوجہ کی فلم ’بھول بھلیاں‘ 2007 میں جلوہ گر ہوئی تھی۔ اس فلم کی ہدایتکاری پریہ درشن نے کی تھی۔ حال ہی میں ’بھول بھلیاں۔
2‘ ریلیز ہونے والی ہے۔ انیس بزمی کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں کارتک آرین اور کیارا اڈوانی نظر آئیں



گے۔

انیس بزمی نے کارتک اور کیارا اڈوانی کی جوڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسکرین پر دونوں کی جوڑی اچھی لگتی ہے حالانکہ انہوں نے واضح کیا کہ ’بھول بھلیاں۔

 
2‘ پرانی فلم کا سیکویل نہیں ہے، ٹائٹل اور دو نغموں کے علاوہ پوری کہانی اوریجنل ہے۔

بھول بھلیا ں۔ 2 میں اکشے کی موجودگی کے بارے میں انیس بزمی نے کہا کہ اکشے بڑے اور مصروف اسٹار ہیں ۔ کیمیو میں ان کی موجودگی کو درست ٹھہرانا ممکن نہیں ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.