نئی دہلی/17جون(ایجنسی) راجستھان کی رہنے والی سمن راؤ نے ممبئی کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انڈور اسٹیڈیم میں ستاروں سے سجی محفل میں فیمینا مس انڈیا ورلڈ 2019 کا خطاب اپنے نام کرلیا-
چھتیس گڑھ کی شیوانی جادھو نے ہفتہ کو بیوٹی پیجنٹ کے گرانڈ فائنل کے دوران فیمینا مس گرانڈ انڈیا 2019 کا خطاب جیتا اور بہار کی شیریا شنکر نے مس انڈیا یونائیٹیڈ 2019 کا خطا ب جیتا-
کالج طالب علم 20 سالہ سمن تھائی لینڈ میں ہونے والے مس ورلڈ 2019
میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گی-