the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/2نومبر(ایجنسی) می ٹو کیمپین میں مسلسلکئی لوگوں کے خلاف جنسی استحصال کے الزام لگ رہے ہیں۔ پہلے تنو شری دتہ نے نانا پاٹیکر پر الزا لگایا اور پھر وکاس بہل اورلوک ناتھ کے خلاف ان کے ساتھ کام کر چکی کئی خواتین نے الزام لگائے۔ جس کے بعد پروڈیوسر ڈائریکٹرفرح خان کے بھائی پر ایک کے بعد ایک الزام لگائے جا رہے ہیں۔

حال ہی میں ساجد کان پر اداکارہ سلونی چوپڑا سمرن سوری نے ہیرسمینٹ کا الزام لگایا تھا ۔جس کے بعد اب فلم ' لپ اسٹک انڈر برقع ' کی اداکارہ اہانہ کمرا نے بھی الزام لگایا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ ساجد نے ایک بار انہیں اپنے گھر ایک فلم کے بارے میں بات کرنے بلایا تھا۔



start;"="">
اہانہ نے بتایا کہ جب میں ان کے گھر پہنچی تو انہوں نے مجھے اپنے کمرے میں لے گئے جہاں کافی اندھیرا تھا۔ کمرے میں لے جاکر انہوں نے مجھ سے سوال کیا کہ میں تمہیں جانا چاہتا ہوں ۔ پہلے تو میں نے سوال کیا کہ یہ بات تو ہم باہر بیٹھ کر بھی کر سکتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ باہر ماں ہیں انہیں ماری بات چیت سے دسٹرب ہوگا۔ پھر میں نے ان سے کمرے کی لائٹ جلانے کو کہا۔

ساجد نے لائٹ آن کرنے کے بعد مجھ سے بیحد ہی عجیب سوال کیا کہ وہ اگر مجھے 100 کروڑ روپئے دیں تو کیا میں کتے کے ساتھ سیکس کروں گی؟ ساجد کا یہ سوال سن کر میں بیحد حیران رہ گئی۔ در اصل ساجد کے حساب سے اگر مجھے بڑی فلموں میں آنا ہے تو ان کے بھدے مزاق پر ہنسنا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.