the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دکشت سلور اسکرین پر آنجہانی کوریو گرافر سروج خان کا کردار ادا کرتی نظر آسکتی ہیں فلمساز بھوشن کمار سروج خان کی بایوپک بنانے جارہے ہیں ہدایت کار ہنسل مہتا اس بایوپک کی کہانی پر کام کر رہے ہیں بھوشن کمار نے بتا یا کہ سروج خان کی بائیو



پیک کا کام تحریری مراحل میں ہے۔ سروج خان کی زندگی کے مختلف ادوار میں ان کا رول ادا کرنے کے لئے اداکارہ کی تلاش کی جارہی ہے۔ ایک اداکارہ سروج خان کے جوانی کے دنوں کا کردار دکھائے گی جب کہ دوسری ان کے عمر کے دوسرے ادوار کا کردار پردے پر لے کر آئے گی۔
ان میں سے ایک کے لیے مادھوری دکشٹ کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.