the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،25اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان تاپسی پنو کے ہمراہ ڈنکی فلم کے گانے کی شوٹنگ کی خاطر سیاحتی مقام سونہ مرگ وارد ہوئے ہیں اطلاعات کے مطابق راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کے گانے کی شوٹنگ کی خاطر شاہ رخ خان اور تاپسی پنو سونہ



مرگ میں خیمہ زن ہے معلوم ہوا ہے کہ سونہ مرگ کے تھجواس گلیشئر پر گانے کی شوٹنگ ہوگی  مقامی لوگوں نے بتایا کہ وادی کے سیاحتی مقامات پر فلم سازوں کی دلچسپی سے یہاں پر نہ صرف سیاحتی شعبے کو مزید فروغ ملے گا بلکہ مقامی لوگوں کوبھی روزگار ملنے کی امید ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.