the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،28اکتوبر(یواین آئی)جنوبی ہندوستان کی مشہور فلم اداکارہ کاجل اگروال شادی کرنے کی تیاری میں ہیں۔ کاجل اگروال کے مداحوں کےلئےاچھی خبر ہے ۔

وہ جلد ہی شادی کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ اس کی اطلاع انہوں نے خود ایک شو میں دی۔ کاجل سے ان کی شادی کے سلسلے میں



سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا ،’’ہاں میں شادی کرنے کی تیاری کررہی ہوں۔

‘‘جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے شوہر میں کیسی خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں تو کاجل نے کہا،’’کئی ساری چیزیں ہونی چاہئے لیکن سب سے ضروری ہے کہ وہ مثبت نظریہ رکھتا ہواور خیال رکھنے والا ہو اور روحانی ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.