the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
چنئی/16اگست(ایجنسی) تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی جے للتا کی زندگی پر تین زبانوں میں فلم بنائی جائے گی۔

تمل، تیلگو اور ہندی میں بننےوالی اس فلم کی شروعات جے للتا کے یوم پیدائش 24 فروری کے رو ز سے کی جائے



گی۔


فلم ہدایت کاروں کی جانب سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈم جے للتا ان کچھ لیڈران میں سے ایک تھیں جو ہندستانی سیاست میں ایک طاقت بن کر ابھریں۔ ان کی زندگی پوری دنیا کی خواتین کے لئے ایک نظیر ہے۔ اس فلم میں بالی ووڈ او ر ساوتھ فلموں کی مشہور ہستیاں نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.