the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 4 اپریل (ذرائع) بالی ووڈ اسٹار ریتک روشن اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کے اسٹیلیٹوز (سینڈل - اونچی ہیل کا جوتا) پکڑے ہوئے نظر آئے، یہ تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ روشن



اور صبا کو ممبئی میں نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے ستاروں سے سجے لانچ میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایک ٹوئٹر صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں ریتک صبا کی سینڈل پکڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.