the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/3اپریل(ایجنس) فلم ساز فرح خان کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم ایک مشہور ہندوستنی فلمکی ریمیک ہوگی، جس میں بالی ووڈ میوزک کی بھرمار ہوگی، ڈائریکٹر روہت شیٹی نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ فرح کی طرف سے ہدایت میں بن رہی فلم کا حصہ ہیں.
فرح نے کہا، 'روہت اور میں مل کر کام کرنے کے لئے پرجوش ہیں، ہم بڑی ، بالی ووڈ موسیقی پر مبنی فلم بنارہے ہیں، انہوں نے کہا یہ ایک دم میری طرح کی فلم ہے ، میں اور روہت شاید ایسی بڑی انٹرٹینمنٹ فلمیں بنانے والے آخری دو ڈائریکٹر ہیں،
فلم کی اسٹوری پر کام کیا جارہا ہے، فرح نے کہا کہ فلم میں کام کرنے والے



اداکاروں کا جلد اعلان کیا جائے گا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.