the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں ٹریجڈی کنگ کے نام سے مشہور تجربہ کار اداکار دلیپ کمار کے چھوٹے بھائی احسان خاں کا انتقال ہوگیا ہے یانوے سالہ احسان خان کورونا وائرس سے متاثر تھے اور گزشتہ کئی دنوں سے ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل تھے۔
احسان خان امراض قلب، ہائی بلڈ پریشر اور الزائمر سے بھی متاثر تھے۔
بدھ



کی رات تقریباً 11 بجے انہوں نے آخری سانس لی۔

لیلا وتی اسپتال سے تاخیر شب جاری بلیٹن میں احسان خان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔

21 اگست کو ہی دلیپ کمار کے ایک اور چھوٹے بھائی اسلم خاں کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔
وہ بھی کورونا سے متاثر تھے اور لیلاوتی اسپتال میں علاج کے دوران ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.