the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 14 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر کورونا وائرس کی خبر سن کر افسردہ ہوجاتے ہیں عالمی وبا کورونا کے بڑھتے ہوئے انفیکشن سے پوری دنیا پریشان ہے دھرمیندر اکثر فارم ہاؤس جاتے رہتے ہیں ، جہاں وہ سبزیوں کی کاشت کرتے ہیں اور بہتر زندگی گزارتے ہیں وہ اکثرشائقین کے لئے اپنی ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔
ان ویڈیوز میں کبھی جانور دکھائی دیتے ہیں تو کبھی ان کے ساتھ کام کرنے والے نظر آتے ہیں۔
دھرمیندر نے سوشل



میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح کورونا کے دوران بڑھتی ہوئی مایوسی کو دور کررہے ہیں۔

دھرمیندر نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ہے ’’بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی خبر سن کر دل مایوس ہو جاتا ہے ...تو یہاں چلا آتا ہوں۔
پلیز پلیز ٹیک کیئر‘‘۔
ویڈیو میں وہ گائے اور اس کے بچھڑے کو پیار اور بوسہ دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
دھرمیندر نے بتایا کہ یہ ان کا کنبہ ہے ، یہاں آکر ان کو بہت خوشی ملتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.